عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

Spread the love

اسٹیٹ بینک نے عالمی وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عید الفظر پر عوام کیلئے نئے نوٹوں کا اجراء نہیں کیا جائے گا

گزشتہ سال بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششوں کے پیش نظر نئے نوٹوں کا اجراء نہیں کیا گیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

واضح رہے کہ کورونا وبا سے قبل اسٹیٹ بینک عید کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرتا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top