پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل Posted on September 20, 2021September 20, 2021 by فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا ایس آر او جاری کر دیا۔ ایف بی آر کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح 17 فیصد سے کم کرکے 11 اعشاریہ 64 فیصد کردی گئی ہے پیٹرول پر 10 اعشاریہ54 فیصد اور مٹی کے تیل پر 6اعشاریہ 70 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رکھی گئی ہے۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح 0اعشاریہ 20 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری عمر شریف کی اہلیہ زریں غزل جرمنی میں کئی گھنٹے تھانے میں ؟ September 29, 2021 0 اداکار عمر شریف کے ہمراہ ایئر ایمبولینس میں امریکا کا سفر کرنے والی ان کی اہلیہ زریں غزل کو جرمنی میں اسٹاپ اوور کے دوران […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری پوری کوشش کی کہ مسئلہ حل کریں،وزیر داخلہ شیخ رشید April 19, 2021 0 وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم نے پوری کوشش کی ہے کہ مسئلہ حل کریں، ایسا حل کہ ان کے کسی […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری داخلے کیلئے احتجاج کرنیوالے پری میڈیکل کے 75 طلباء گرفتار September 24, 2021 0 کوئٹہ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے احتجاج کرنے والے پری میڈیکل کے 75 طلباء کو گرفتار کر لیا گیا۔ بلوچستان کے دارالخلافہ […]