نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا، وزیراعلیٰ پنجاب Posted on September 21, 2021 by وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کے مختلف شہروں میں حالیہ ہونے والی بارشوں پر واسا اور انتظامیہ کو الرٹ کردیا ہے۔ عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی نکاسی جلد یقینی بنائی جائے۔ وزیر سیوریج کے ساتھ انٹرویو عثمان بزدار نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری اصلی ڈاکو پکڑ کر جعلی مقابلہ کردیا October 26, 2021 0 پولیس نے اصلی ڈاکو پکڑ کر جعلی مقابلہ کردیا کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے اصلی ڈاکو کو گرفتار کیا، اس کے […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری الیکشن ترمیمی آرڈینس کو مسترد کرتے ہیں ،سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی May 9, 2021 0 سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن ترمیمی آرڈینس کی مذمت کرتے ہیں اور اسے مسترد کرتے ہیں، ترامیم کا مطلب […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں May 5, 2021 0 اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں۔ وزیراعظم عمران خان […]