نامعلوم افراد نے معمر میاں بیوی کو قتل کر دیا

Spread the love

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر معمر میاں بیوی کو چھریاں مار کر بے دردی سے قتل کر دیا۔

آئی جی پنجاب نے معمر میاں بیوی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top