
وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ احتساب شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ لندن میں بنایا ہی نہیں گیا۔
یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ احتساب شہزاد اکبر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئی کہی۔
انہوں نے بتایا کہ مقدمہ سلیمان شہباز پر تھا، حکم بھی سلیمان سے متعلق تھا، برطانوی عدالت نے اکاؤنٹ بحالی کا آرڈر دیا۔
عطاء تارڑ نے شہزاد اکبر کے دفتر سے ( این سی اے ) کو لکھا گیا خط جاری کر دیا
Pingback: عطاء تارڑ نے شہزاد اکبر کے دفتر سے ( این سی اے ) کو لکھا گیا خط جاری کر دیا - Sami's News
Pingback: پیٹرول بحران ختم کرنے کیلئے آرمی تیار - Sami's News
Pingback: حکومت کا انتقام بے نقاب ہو چکا ہے: رانا ثناء اللّٰہ - Sami's News