
وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کی سیاسی ٹیم کو بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پنجاب کے بلدیاتی نظام اور مسودہ قانون کے بارے میں اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر اسد عمر، صوبائی وزیر بلدیات محمود الرشید، وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال، وزیر قانون راجہ بشارت اور مسلم لیگ ق کی جانب سےمونس الہٰی اور طارق بشیرچیمہ نے شرکت کی
اس موقع پر وزیراعظم کو نئے بلدیاتی نظام کے نکات پر بریفنگ دی گئی۔
30 سال پہلے جیل سے بھاگنے والے قیدی نے خود کو پولیس کے حوالے کیوں کیا؟
One thought on “عمران خان کا پنجاب کی سیاسی ٹیم کو بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم”