شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک Posted on September 16, 2021 by کراچی میں یوسف پلازہ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران گزرنے والے شہری نے ملزمان پر فائرنگ کردی، جس سے ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ تحریک عدم اعتماد، نمبر گیم شروع فرار ہونے والے ملزم کو ایف بی ایریا بلاک 16 میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ مقابلے میں زخمی ہونے والے ملزم سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔
اردو بلاگ بین الاقوامی پاکستان کالمز مقامی خبریں ویڈیو گیلری ڈی جی FIA ثناء اللّٰہ عباسی کو ہٹا دیا گیا، رائے طاہر نئے ڈی جی تعینات April 20, 2022 0 ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللّٰہ عباسی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کی جگہ رائے طاہر کو نئے ڈی جی ایف آئی […]
اردو بلاگ بین الاقوامی ویڈیو گیلری پنج شیر پر کنٹرول حاصل کرلیا، طالبان ذرائع کا دعوٰی September 4, 2021 0 طالبان ذرائع نے پنج شیر پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ وادی پنج شیر کے تمام 34 […]
اردو بلاگ بین الاقوامی ویڈیو گیلری حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کی کوشش ناکام September 21, 2021 0 سوڈان میں حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق بغاوت کی ناکام کوشش ہوئی ہے، عوام کو […]