(سمیعزنیوز) نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنوانا مجھے سمجھ نہیں آتا، شہزاد اکبر

Spread the love

مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دیا، سزا بھی ہوئی، وہ نااہل ہوئے ہیں، ان کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنوانا قانونی طور پر مجھے سمجھ نہیں آتا۔

 اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ بار ایسوسی ایشن کےصدر کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، باز گشت ہے کہ بار کونسل نواز شریف کے لیے عدالت میں درخواست لارہی ہے۔

(سمیعزنیوز) میئر پشاور کا ٹکٹ فروخت ہوا، شاہ فرمان نے 5، کامران بنگش نے 2 کروڑ لیے” بڑا الزام لگ گیا

مشیر داخلہ نے کہا کہ بار کونسل کی جانب سے عدالت میں درخواست دینا مناسب نہیں ہے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے ن لیگ کے رہنماؤں کے بیانات میں تضاد ہے، کوئی ثبوت نہیں کہ نوازشریف نے کوئی علاج بھی کروایا ہے

(سمیعزنیوز) ن لیگ والے بوٹ پالش لے کر کھڑے ہیں لیکن کوئی بوٹ ۔۔‘‘فواد چوہدری ن لیگ پر برس پڑے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top