(سمیعزنیوز) افسوسناک ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان جاں بحق

Spread the love

اسلام آباد (سمیعزنیوز)  ایکسپریس وے پر شکر پڑیاں کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تیز رفتار کار الٹنے کے بعد متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت فہد اسلام، حارث اور شارق کے نام سے کرلی گئی۔

(سمیعزنیوز) کوچ کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 22 سے 28 سال کے درمیان ہیں۔

(سمیعزنیوز) جام پورٹریفک پولیس یا ریونیو جنریٹ کرنے والا محکمہ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top