ریسکیو اہلکار جاں بحق Posted on October 5, 2021 by ریسکیو اہلکار جاں بحق ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں واقع ریسکیو ٹریننگ سینٹر میں دوڑ کے دوران ریسکیو اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو اہلکار بابر حسین ریفریشنگ کورس کے لیے آیا تھا، جو 16 سال قبل بھرتی ہوا تھا ریسکیو حکام نے متوفی ریسکیو اہلکار بابر حسین کی لاش اسپتال منتقل کر دی ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری ڈکیتی مزاحمت پر 3 افراد زخمی April 20, 2021 0 کراچی کے علاقے قائد آباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قائدآباد کے ماروی گوٹھ میں موٹرسائیکل سوار […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری (سمیعزنیوز) میئر پشاور کا ٹکٹ فروخت ہوا، شاہ فرمان نے 5، کامران بنگش نے 2 کروڑ لیے” بڑا الزام لگ گیا December 26, 2021 0 پشاور (سمیعزنیوز) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں اہم ترین نشست میئر پشاور کا ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام لگ گیا۔ نجی ٹی وی اے […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کالمز مقامی خبریں ویڈیو گیلری ق لیگ کا حکومت پر امپورٹڈ اپوزیشن لیڈر لانے کا الزام April 23, 2022 0 مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی حسین الہٰی نے حکومت پر امپورٹڈ اپوزیشن لیڈر لانے کا الزام لگادیا۔ لاہور سے جاری بیان اور گجرات […]