تھانہ کرم داد قریشی باپ بیٹا کو سوٹیاں مار کر قتل کر دیا گیا قاتل فرار

Spread the love

تھانہ کرم داد قریشی باپ بیٹا کو سوٹیاں مار کر قتل کر دیا گیا قاتل فرار

تھانہ کرم داد قریشی موضع بیٹ میر ہزار کی بستی سہرانی میں درخت کی ٹہنیاں مارنے کے تنازع پر باپ بیٹا کو سوٹیاں مار کر قتل کر دیا گیا قاتل فرار

تھانہ کرمداد قریشی کی حدود میں افسوس ناک واقعہ غازی گھاٹ موضع بیٹ ملانہ میں سُہرانی برادری کا آپس معمولی سی بات پر جھگڑا ملزمان نے باپ بیٹے کو قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق غازی گھاٹ میں سہرانی برادری کا آپس میں معمولی سی بات پر جھگڑا ۔

یہ جھگڑا رقبے کی حد بندی اور درخت کی ٹہنی پر ہوا ملزمان جن میں محمد رمضان ، محمد ربنواز محمد اعظم نے سوٹے ڈنڈے سے وار کر کے محمد حسین اور حاجی محمد قوم سُہرانی کو قتل کر دیا اور تین عورتیں شدید زخمی تھانہ قریشی نے مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کی تلاش جاری ۔

مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر قتل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top