ٹوکیو: اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مسلم کمیونٹی کا احتجاج

Spread the love

ٹوکیو میں فسلطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مسلم کمیونٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو میں ہونے والے احتجاج میں پاکستان، بنگلا دیش اور ترکی سمیت کئی ممالک کے مسلمان شریک ہوئے۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق ہزاروں مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے بھی لگائے۔

دوسری جانب ٹوکیو پولیس نے مظاہرین کو اسرائیلی سفارتخانے جانے سے روک دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top