جنگ کے بعد تاشقند کے بند کمروں میں ایسا کیا ہوا تھا؟ صدر ایوب خان اور ذوالفقار علی بھٹو کے درمیان وہ کون سا اختلاف تھا جس نے ملک کی سیاست کا رخ موڑ دیا اور ایک نئی سیاسی تحریک کی بنیاد رکھی؟تاشقند معاہدے اور پاکستان کی سیاسی تاریخ کی ان کہی کہانی جاننے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔ 📌 نوٹ: یہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے۔ دوسری قسط جلد پیش کی جائے گی!