کیا ‘سُتھرا پنجاب’ پروگرام کے نام پر جام پور میں سرکاری خزانے پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے؟ ٹیکس کے پیسوں سے خریدے گئے ایندھن کی چوری، ایک کمرے میں بند ٹریکرز، اور مبینہ “بھوت ملازمین” کا مکروہ کھیل بے نقاب! جب گاڑیاں سڑکوں پر ہوں اور ٹریکرز ایک کمرے میں سگنل دے رہے ہوں تو صفائی کون کرے گا؟ لنڈی پتافی روڈ پر سرکاری ٹریکٹر سے ڈیزل نکالنے کا ہولناک منظر اور ذمہ داران کی مجرمانہ خاموشی! کیا جام پور کے ذمہ داران اس لوٹ مار میں برابر کے شریک ہیں؟