نیشنل عوامی پارٹی تاریخ کا وہ گمشدہ باب جسے مٹا دیا گیا

Spread the love

نیشنل عوامی پارٹی  پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک ایسا باب ہے جسے ہمارے نصابوں اور مرکزی بیانیے سے دانستہ طور پر غائب کر دیا گیا ہے۔ کیا یہ صرف ایک سیاسی جماعت تھی یا کسانوں، مزدوروں اور دانشوروں کا وہ پلیٹ فارم جو نظریے کی سیاست کرتا تھا؟
اس ویلاگ میں ہم تاریخ کے ان دبے ہوئے اوراق کو کھول رہے ہیں جن میں مولانا عبدالحمید بھاشانی کی فقیر منش شخصیت، نیپ کی سامراج مخالف خارجہ پالیسی اور صوبائی خودمختاری کی جدوجہد کی تفصیلات موجود ہیں۔ 1975 میں حیدرآباد ٹربیونل اور پارٹی پر پابندی کے پیچھے کی اصل کہانی کیا تھی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top