سردار عمار احمد خان لغاری سے سردار ارشاد احمد لغاری اور قاضی حماد احمد صاحب کی ملاقات

سردار عمار احمد خان لغاری سے سردار ارشاد احمد لغاری اور قاضی حماد احمد صاحب کی ملاقات
سردار عمار احمد خان لغاری سے سردار ارشاد احمد لغاری اور قاضی حماد احمد صاحب کی ملاقات
سردار عمار احمد خان لغاری سے سردار ارشاد احمد لغاری اور قاضی حماد احمد صاحب
حلقہ این اے 187 کے سیاسی افق پر سرگرمیاں تیز، ممتاز سیاسی شخصیات کی اپنے قائد سے ملاقات۔ سردار ارشاد احمد لغاری اور قاضی حماد احمد نے ممبر قومی اسمبلی سردار عمار احمد خان لغاری سے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سردار صاحب کو حلقے کی تازہ ترین سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا اور عوامی مسائل کے حوالے سے ان سے ہدایات حاصل کیں۔ سردار عمار احمد خان لغاری نے اس موقع پر واضح کیا کہ حلقے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ان کا مشن ہے اور وہ تمام ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلنے کے لیے پرعزم ہیں۔
سردارارشاد احمد لغاری اور قاضی حماداحمد نے سردار عمار احمد خان لغاری کی بصیرت اور حلقے کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنے قائد کے ہر فیصلے پر لبیک کہیں گے اور حلقے میں پارٹی کے پیغام کو گھر گھر پہنچائیں گے۔
• قائد کی ہدایات کی روشنی میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کا عزم۔
• سردار صاحب کی جانب سے دی گئی گائیڈ لائنز کے مطابق حلقے کے مسائل کے حل کی کوششیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *