حادثے میں نوجوان، زہر خورانی سے بچی جاں بحق

Spread the love

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ کورنگی میں گھر میں زہریلی چیز کھانے سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔

رییسکیو ذرائع کے مطابق لانڈھی کی داؤد چورنگی کے قریب گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 17 سالہ فہد جاں بحق ہو گیا۔

ادھر کورنگی میں گودام چورنگی کے قریب واقع ایک گھر میں زہریلی

چیزکھانے سے 3 سالہ بچی عائشہ دم توڑ گئ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top