امریکا نے ہمارے عزم کو آزمانے کی کوشش کی ،عباس عراقچی

Spread the love

 میدان جنگ میں شکست کے بعد امریکا نے ہمارے عزم کو آزمانے کی کوشش کی ہے۔  وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری طاقتور افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا جواب دیے بغیر نہیں رہیں گی۔ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے خطے سے نکلیں۔

ان کا کہنا تھا کہ خلیج فارس کی تاریخ بیرونی حملہ آوروں کی تباہی کے ابواب سے بھری پڑی ہے۔

دوسری جانب ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے بھی امریکا کو خبردار کیا گیا ہے کہ ان حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

ایران پر حملے سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ

صدارتی ایوارڈ یافتہ مہوش حیات بھی بول پڑیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top