Tashkent Agreement 1966 (Part 1) راز جو تاشقند کی اس سرد رات میں دفن ہو گیا Samis News Pakistan

Spread the love

جنگ کے بعد تاشقند کے بند کمروں میں ایسا کیا ہوا تھا؟ صدر ایوب خان اور ذوالفقار علی بھٹو کے درمیان وہ کون سا اختلاف تھا جس نے ملک کی سیاست کا رخ موڑ دیا اور ایک نئی سیاسی تحریک کی بنیاد رکھی؟تاشقند معاہدے اور پاکستان کی سیاسی تاریخ کی ان کہی کہانی جاننے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔ 📌 نوٹ: یہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے۔ دوسری قسط جلد پیش کی جائے گی!

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top