وزیرِ اعظم کو آج لوئر دیر میں جلسے سے روک دیا گیا Posted on March 11, 2022 by الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارلیمنٹیرنز کو الیکشن مہم میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پبلک آفس ہولڈرز پر الیکشن مہم میں حصہ لینے پر بدستور پابندی ہو گی۔ اعلامیے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن نے ضابطۂ اخلاق پر نظرِ ثانی کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے کیا ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ کمیشن نے وزیرِ اعظم عمران خان کو لوئر دیر میں جلسہ کرنے سے روک دیا ہے۔ واضح رہے کہ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں وزیرِ اعظم عمران خان آج لوئر دیر میں جلسہ کرنے والے ہیں
اردو بلاگ بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری نہ ہم مسلح ہیں نہ جھڑپ چاہتے ہیں، ہمارے رضاکار پر امن ہیں، فضل الرحمان March 10, 2022 0 جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نہ ہم مسلح ہیں نہ جھڑپ چاہتے ہیں، ہمارے رضاکار پرامن ہیں۔ […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی مقامی خبریں ویڈیو گیلری مسلسل 15 سال تک ملازمت سے غیر حاضر رہنے کے باوجود تنخواہ وصول کرنے والا شخص آخرکار قانون کی گرفت میں آگیا April 24, 2021 0 مسلسل 15 سال تک ملازمت سے غیر حاضر رہنے کے باوجود تنخواہ وصول کرنے والا اطالوی شخص آخرکار قانون کی گرفت میں آگیا۔ اٹالین […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری کوچ اور گاڑی میں تصادم، 7 افراد جاں بحق March 20, 2022 0 سندھ کے ضلع جامشورو کے شہر سيہون میں 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سیہون پولیس کے مطابق […]