عمران خان، بشریٰ بی بی میں علیحدگی کی خبروں کی تردید Posted on February 13, 2022February 13, 2022 by وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں ناراضی اور علیحدگی کی خبروں کی تردید سامنے آگئی۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل اور بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے دونوں کی ناراضی یا علیحدگی کی خبروں کو پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ فرح خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے لاہور جانے کی باتوں میں کوئی سچائی نہیں، خاتونِ اول بنی گالہ اسلام آباد میں اپنے گھر میں ہی رہ رہی ہیں۔ ادھر شہباز گل نے کہا ہے کہ خاتون اول کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
اردو بلاگ کالمز ویڈیو گیلری اسٹیج پر بیٹھی دلہن کے فائرنگ پانچ سیکنڈز میں 4 فائر کر ڈالے۔ April 11, 2023 0 ریاست اتر پردیش بھارتی میں اسٹیج پر بیٹھی دلہن کے ہوائی فائرنگ کرنے کی وڈیو وائرل ہوگئی، دلہن نے پانچ سیکنڈز میں 4 فائر کر […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی شوبز کالمز ویڈیو گیلری اداکارہ منمن دتہ کے قابل اعتراض الفاظ مقدمہ درج May 21, 2021 0 ممبئی بھارتی ٹی وی ڈرامہ تارک مہتا کا الٹہ چشمہ کی اداکارہ منمن دتہ کی قابل اعتراض الفاظ کیساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021 ترامیم کے ساتھ منظور September 29, 2021 0 جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021 ترامیم کے ساتھ منظور قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021ء ترامیم کے ساتھ منظور کر […]