امریکا میں تباہی، ہلاکتیں 78 ہوگئیں

Spread the love

امریکا کی چھ ریاستوں میں 30 سے زیادہ طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، بگولوں کے باعث 78 افراد جاں بحق ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست کینٹکی میں 70 افراد جان سے گئے جبکہ گورنر نے سو سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق مے فیلڈ میں بگولے سے تباہ فیکٹری کے ملبے سے چالیس افراد کو نکال لیا گیا ہے۔

Fort Munro Samis News Pakistan

مے فیلڈ میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، حکام نے ریاست میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔

دوسری جانب آرکنساس میں نرسنگ ہوم کی چھت گرنے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

 

(سمیعزنیوز) افسوسناک ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان جاں بحق

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top