خاتون پر سابق شوہر نے تیزاب پھینک دیا Posted on October 3, 2021 by بورے والا: خاتون پر سابق شوہر نے تیزاب پھینک دیا بورے والا کی مجاہد کالونی میں خاتون پر سابق شوہر نے تیزاب پھینک دیا، خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ متاثرہ خاتون نے کہا ہے کہ سابق شوہر رات کو گھر میں داخل ہوا، تشدد کیا اور تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا، خاتون کی درخواست پر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری این اے 249 میں پریزائیڈنگ آفیسر زخمی April 28, 2021 0 کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں سامان کی ترسیل کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر پر لوہے کا پول گرگیا جس […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان کالمز مقامی خبریں ویڈیو گیلری ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب احسان صادق کا دورہ راجن پور June 15, 2022 0 ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب ڈاکٹر احسان صادق کا آر پی او ڈیرہ غازی خان چوہدری سلیم ، آر پی او بہاولپور صادق ڈوگر اور […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری پیٹرول بحران ختم کرنے کیلئے آرمی تیار September 28, 2021 0 برطانیہ میں پیٹرول کرائسز ختم کرنے کے لیے آرمی کو تیار کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلسل چوتھے دن پیٹرول پمپس کی بندش […]