خاتون پر سابق شوہر نے تیزاب پھینک دیا Posted on October 3, 2021 by بورے والا: خاتون پر سابق شوہر نے تیزاب پھینک دیا بورے والا کی مجاہد کالونی میں خاتون پر سابق شوہر نے تیزاب پھینک دیا، خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ متاثرہ خاتون نے کہا ہے کہ سابق شوہر رات کو گھر میں داخل ہوا، تشدد کیا اور تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا، خاتون کی درخواست پر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگی February 27, 2023 0 جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ازخود نوٹس کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھیجا تھا، جس کے بعد از خود نوٹس […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری چنیوٹ سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار April 24, 2021 0 پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے احمد نگر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا چنیوٹ پولیس کے مطابق […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی دین کی باتیں کاروبار مقامی خبریں ویڈیو گیلری معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل نے برانڈ کے بعد ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ہے ۔ May 21, 2021 0 معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل نے برانڈ کے بعد ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر ایم […]