آئندہ ہفتے KCR منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا جائے گا: اسد عمر Posted on September 24, 2021 by آئندہ ہفتے (کے سی آر) منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا جائے گا: اسد عمر وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر) منصوبے کا اگلے ہفتے سنگِ بنیاد رکھا جائے گا۔ یہ بات وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایکنک نے کراچی سرکلر ریلوے کے انفرا اسٹرکچر کے لیے 20 ارب 70 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے سی آر کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کھیل مقامی خبریں ویڈیو گیلری شارجہ میں میانداد کا تاریخی چھکا، 35 برس مکمل April 18, 2021 0 شارجہ میں کھیلے جانے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں جاوید میاں داد کے یادگار چکھے کو کو پینتیس برس گزر گئے ہیں ۔ […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری زرنش خان کی طبیعت ناساز September 21, 2021 0 پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زرنش خان کی طبیعت ناساز ہوگئی انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر کینولا میں ڈِرپ لگے ایک […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری (ایف آئی اے) نے سوالنامہ شہباز شریف کو بھجوا دیا September 29, 2021 0 منی لانڈرنگ کیس، (ایف آئی اے) نے سوالنامہ شہباز شریف کو بھجوا دیا منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کے کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف […]