ملتان ڈویژن کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا Posted on September 21, 2021 by پاکستان مسلم لیگ (ن) ملتان ڈویژن کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں لیگی امیدواروں کی کامیابی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوگی۔ اس سے قبل گوجرانوالہ ڈویژن کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیابی عوام کی خدمت کی بدولت ملی ہے۔ صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ عوام نے (ن) لیگ پراعتماد کیا ہے۔ اس موقع پر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پولنگ اسٹیشن کی سطح پر تنظیم بنانی چاہیے جس میں نوجوان، خواتین، وکلاء اور علماء کو بھی شامل کیا جائے
اردو بلاگ ویڈیو گیلری (سمیعزنیوز) پنجاب میں گندم کے سنگین بحران کا خطرہ November 14, 2021 0 سمیعزنیوز) پنجاب میں گندم کے سنگین بحران کا خطرہ) سمیعزنیوز ) گندم کے سنگین بحران کا خطرہ، محکمہ خوراک نے فلور ملز کو گندم کی […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری سعد رضوی قتل اور دہشت گردی کے تحت گرفتار ہیں ان کی رہائی نہیں ہوئی، وزیرداخلہ April 21, 2021 0 اسلام آباد وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کی رہائی نہیں ہوئی بلکہ وہ 302 اور 7 اے ٹی اے کے […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری عثمان مرزا کا عدالت پیشی پر بدمعاش رویہ September 28, 2021 0 اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس کے ملزم عثمان مرزا نے عدالت پیشی کے موقع پر بدمعاش رویہ اپنایا۔ رسی جل […]