4 ملزمان گرفتار Posted on September 21, 2021 by کراچی کے علاقوں کورنگی انڈسٹریل ایریا اور ڈاکس سے پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکس میں ویسٹ وہارف روڈ سے 2 موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے ملزم عمران اور رفیق کے قبضے سے چوری کی موٹر سائیکل ملی ہے، گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہیں۔ دوسری جانب کورنگی انڈسٹریل ایریا سے پولیس نے 2 ڈاکوؤں کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا ملزم امیر اور شیر خان سے چوری کی موٹر سائیکل بھی ملی ہے، ملزمان کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے کے کیس میں مطلوب تھے
اردو بلاگ ویڈیو گیلری دعا کریں عوام کو اس حکومتی عذاب سے نجات ملے: حمزہ شہباز October 2, 2021 0 دعا کریں عوام کو اس حکومتی عذاب سے نجات ملے: حمزہ شہباز مسلم لیگ نون کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری شہناز گِل کو زندگی کی طرف لوٹنے میں وقت لگے گا، پوترا پونیا September 21, 2021 0 بھارتی رئیلٹی ٹی وی شو بگ باس کا حصہ رہنے والی اداکارہ پوترا پونیا کا کہنا ہے کہ سدھارتھ شُکلا کی اچانک موت کے بعد […]
آئی ٹی کی دنیا آپ کی آواز آج کی بات احتساب اردو بلاگ اہم خبریں بیٹھک بین الاقوامی پاکستان ٹیکنالوجی دین کی باتیں شرارتیں شوبز صحت کاروبار کالمز کھیل مقامی خبریں نیوز بلٹن عاصم چوہدری نیوز بلٹن عاصمہ حمید نیوز بلٹن ماہم خان وسیب کے رنگ ویڈیو گیلری https://web.facebook.com/samisnewsjampur/ January 24, 2020 0