الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، ہمیں ڈانٹ بھی سکتا ہے Posted on September 17, 2021 by نادرا کے چیئرمین طارق ملک کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، وہ ہمیں ڈانٹتے بھی ہیں تو ڈانٹ سکتے ہیں، یہ ان کا حق ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں چیئرمین نادرا طارق ملک نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کو آرڈر نہیں کر رہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ غلط فہمی ہو سکتی ہے، ہم نے ان کے کہنے پر اسٹریٹیجی بنائی، پروجیکٹ پلان دیا۔ جام پور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت۔ 5 سالہ بچی ثمر چل بسی۔غفلت برتنے پر ڈاکٹر فوری معطل۔۔ چیئرمین نادرا نے کہا کہ ای سی پی نے ہمیں زبانی گو ہیڈ دیا، اس کے بعد آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے اجازت مانگی۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ تیکنیکی لوگ تیکنیکی بات چیت کرتے ہیں تو غلط فہمی ہوئی ہو گی۔ ٹی ایچ کیو اسپتال میں 3 نومولود انتقال کرگئے طارق ملک کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان جاؤں گا تو غلط فہمی دور کروں گا، ہم ایک دوسرے کے ساتھ بہت تعاون کرتے رہے ہیں۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری کینیڈا: پاکستانی فیملی کے گھر پر حملہ، نوجوان قتل September 17, 2021 1 کینیڈا کے شہر ہملٹن میں پاکستانی فیملی کے گھر پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں پاکستانی نوجوان قتل اور اس کا بھائی زخمی […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی ویڈیو گیلری اسرائیلی حکومت جنگ بندی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے، اقوام متحدہ May 20, 2021 0 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حکومت جنگ بندی قوانین کی خلاف ورزی سے […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان کالمز ویڈیو گیلری پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے کا اضافہ August 1, 2023 0 اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ […]