الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، ہمیں ڈانٹ بھی سکتا ہے Posted on September 17, 2021 by نادرا کے چیئرمین طارق ملک کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، وہ ہمیں ڈانٹتے بھی ہیں تو ڈانٹ سکتے ہیں، یہ ان کا حق ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں چیئرمین نادرا طارق ملک نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کو آرڈر نہیں کر رہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ غلط فہمی ہو سکتی ہے، ہم نے ان کے کہنے پر اسٹریٹیجی بنائی، پروجیکٹ پلان دیا۔ جام پور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت۔ 5 سالہ بچی ثمر چل بسی۔غفلت برتنے پر ڈاکٹر فوری معطل۔۔ چیئرمین نادرا نے کہا کہ ای سی پی نے ہمیں زبانی گو ہیڈ دیا، اس کے بعد آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے اجازت مانگی۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ تیکنیکی لوگ تیکنیکی بات چیت کرتے ہیں تو غلط فہمی ہوئی ہو گی۔ ٹی ایچ کیو اسپتال میں 3 نومولود انتقال کرگئے طارق ملک کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان جاؤں گا تو غلط فہمی دور کروں گا، ہم ایک دوسرے کے ساتھ بہت تعاون کرتے رہے ہیں۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی September 20, 2021 0 محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے مون سون ہوائیں […]
اردو بلاگ اہم خبریں ویڈیو گیلری میڈیا اتھارٹی بل متنازع، نظرثانی کی جائے، پرویز الہٰی September 8, 2021 0 میڈیا اتھارٹی بل متنازع، نظرثانی کی جائے، پرویز الہٰی اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی متنازعہ بل ہے، اس […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کالمز مقامی خبریں ویڈیو گیلری سمیعزنیوز) جام پور ٹریفک پولیس یا ریونیو جنریٹ کرنے والا محکمہ؟) April 22, 2022 0 جام پور میں ٹریفک پولیس کو ریونیو جنریٹ کرنے والا محکمہ کہا جائے تو شاید غلط نہ ہوگا، شہر میں چالان صرف لائسنس اور گاڑی […]