فیصلہ کل ہوگا

Spread the love

برطانیہ، پاکستان کو ریڈ ٹریول لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ ٹریول لسٹ کے اپ ڈیٹ ہونے میں تاخیر کے باعث فیصلہ کل تک ٹل گیا۔

نئے سسٹم کے تحت 12 اہم ممالک ریڈ لسٹ سے باہر آسکتے ہیں۔ پاکستان اور ترکی کے ریڈ لسٹ سے نکلنے کا امکان ففٹی ففٹی ہے۔

ڈیٹا ایکسپرٹ ٹم وائٹ کا کہنا ہے ایسا ڈیٹا دستیاب نہیں کہ کہہ سکوں ریڈ لسٹ سے پاکستان کو نکال دیا جائے گا۔

نجی اسکول میں بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے کی شکایات درست ثابت

 

 

 

انہوں نے کہا کہ منقسم خاندانوں کے ملاپ کے لیے پاکستان کو ایمبر لسٹ میں شامل بھی کیا جاسکتا ہے۔

1 thought on “فیصلہ کل ہوگا”

  1. Pingback: 2 دہشت گرد ہلاک - Sami's News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top