شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

Spread the love

کراچی میں یوسف پلازہ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران گزرنے والے شہری نے ملزمان پر فائرنگ کردی، جس سے ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔

تحریک عدم اعتماد، نمبر گیم شروع

فرار ہونے والے ملزم کو ایف بی ایریا بلاک 16 میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

مقابلے میں زخمی ہونے والے ملزم سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top