وزیر اعظم سے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی کی ملاقات Posted on September 15, 2021 by وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے چیف سیکریٹری کامران علی افضل اور آئی جی راؤ سردار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورننس کے نئے نظام اور امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم سے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ اضافی پاسپورٹ منسوخی پر ایمنسٹی دینے کا فیصلہ
اردو بلاگ ویڈیو گیلری (سمیعزنیوز) گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا December 25, 2021 0 لاہور (سمیعزنیوز) لاہور میں سندر کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری مسلم لیگ ن رہنما حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری April 22, 2021 0 راولپنڈی عدالت نے شوکت خانم کینسر ہسپتال ہرجانہ کیس میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات، ن لیگ میں شمولیت کا امکان March 11, 2022 0 علیم خان نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، ان کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان ہے۔ […]
One thought on “وزیر اعظم سے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی کی ملاقات”