کم سن بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتارBy / May 20, 2021 Spread the love samis news صادق آباد میں کم سن بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالےکیا۔ اہل علاقہ نے ملزم کی مونچھیں اور سر کے بال بھی مونڈھ دیے