جناب اسسٹنٹ کمشنر جامپور ملک فاروق احمد نے رانی بازار اورڈیمزگیٹ پرماسک دکانداروں اورعوام میں تقسیم کیئے۔
By
/ April 27, 2021
Spread the love
انجمن تاجران رانی بازار کی دعوت پر جناب اسسٹنٹ کمشنر جامپور ملک فاروق احمد نے کرونا ایس او پیز کے پیش نظر رانی بازار اور ڈیمز گیٹ پر ماسک دکانداروں اور عوام میں تقسیم کیئے۔