سعودی بحری فوج نے ینبع شہر کے پاس بارود سے بھری کشتی کا حملہ ناکام بنادیا

Spread the love

سعودی بحری فوج نے ینبع شہر کے پاس بارود سے بھری کشتی کا حملہ ناکام بنادیا۔

سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی بحریہ نے ینبع شہر کے پاس بحیرہ احمر میں بارود سے لدی کشتی کو تباہ کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ ریموٹ کنٹرول کشتی تھی، اس حوالے سے حملے کے ذمہ داروں کا پتا لگانے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top