ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پر فائرنگ ، اہلکار زخمی

Spread the love

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے

پولیس موبائل پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے بند دھپ والے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس کی جوابی فائرنگ پر ملزمان فرار ہو گئے، جن کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوا ہے

یہ بھی پڑھیے

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top