لاہور، جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے باپ کی پسلیاں توڑ دیں

Spread the love

لاہور کے علاقے ہڈیارہ میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے تشدد کرکے اپنے باپ کی پسلیاں توڑ دیں۔

پولیس نے ملزم اور اس کے کزن کو گرفتار کر لیا۔

محلے داروں نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی اور زخمی کو اسپتال پہنچایا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top