بھارت میں مسلسل دوسرے روز ڈھائی لاکھ سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ

Spread the love

بھارت میں مسلسل دوسرے روز بھی 2 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

نئی دلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 1501 افراد کا انتقال ہوا۔ جبکہ  12 روز میں مثبت کیسز کی شرح 16 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے مزید بتایا کہ نئی دلی کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کا دباؤ بڑھ گیا ہے اور وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیراعظم مودی سے بستروں اور آکسیجن سلنڈرز کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top