ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے مسافروں کو برطانیہ آمد پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Spread the love

ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے مسافروں کو برطانیہ آمد پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پاکستانی مسافر عبداللّٰہ عنایت کا کہنا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ پر انھیں 5 گھنٹے سے زائد انتظار کروایا گیا۔

مسافروں کو  ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں قرنطینہ کے دوران بنیادی سہولیات نہ ملنے کی شکایات بھی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top