
لیجنڈری اداکار عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی صحتیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گی
زرین عمر نےسوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عمر شریف کے ساتھ ایک خوبصورت یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’انشااللہ! اسپتال میں جو وعدہ کیا ہے تم سے جلدی سب انتظام کرلوں گی ۔‘
وفاقی وزرا کے الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی
One thought on “”