20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا، ایک کلو آٹا پانچ روپے مہنگا Posted on October 2, 2021 by بلوچستان میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا، ایک کلو آٹا پانچ روپے مہنگا بلوچستان کے مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا۔ کوئٹہ سے مارکیٹ ذرائع کے مطابق دو مہینے میں بلوچستان میں ایک کلو آٹا پانچ روپے منہگا ہوا۔ صوبائی سیکریٹری خوراک نور احمد پرکانی کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافے کی وجہ پنجاب سے گندم اور آٹا لانے پر عائد پابندی ہے
اردو بلاگ ویڈیو گیلری غیرمعیاری ایل پی جی دس لاکھ روپے جرمانہ اور ملزم کی ضمانت نہیں ہوسکے گی November 12, 2021 0 غیرمعیاری ایل پی جی دس لاکھ روپے جرمانہ اور ملزم کی ضمانت نہیں ہوسکے گی غیر معیاری ایل پی جی ٹینکرو سلنڈر بنانے اورخریدو فروخت […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری فوجی افسر کا ماتحت اہلکار کی بیوی کا جنسی استحصال،مقدمہ درج March 20, 2022 0 بھارت میں ماتحت فوجی اہلکار کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش پر فوجی افسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری چیئرمین نیب قبضے میں ہیں September 16, 2021 1 مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب حکومت کے قبضے میں ہیں، اس لیے انہیں توسیع […]