گزشتہ ھفتے داجل کے سینئرصحافی ملک اسحاق باجوہ اورعبدالرحمن دایہ کا آپس میں جھگڑا ہوا تھا

Spread the love

گزشتہ ھفتے داجل کے سینئرصحافی ملک اسحاق باجوہ اورعبدالرحمن دایہ کا آپس میں جھگڑا ہوا تھا اور آج اللہ تعالی کے کرم سے دونوں فریقین کے درمیان صلح ہوگئی اور دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو گلے لگایا اسحاق باجوہ نے اللہ کی رضا کے لیے معاف کر دیا صلح میں سید جاوید شاہ بخاری ۔ملک اعجاز دمڑیہ سیدطارق شاہ ۔سید فدا حسین شاہ۔ سید محبوب شاہ گیلانی۔ قاضی حماد سیف ۔ مہار اسماعیل۔ جاوید لنگاہ خواجہ عبدالقدوس ۔خواجہ امیر بخش۔ اعجاز خان پرارہ۔ محمد خان لنڈ ۔سیف اللہ باجوہ ۔مشتاق خان ڈھانڈلہ ۔ملک ہزاری ہانبھی الہی بخش احمدانی ڈاکٹر عبدالشکور۔ موجود تھے اس کے علاوہ صحافی برادری اور دیگرعلاقہ معززین بھی شامل تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top