کینیڈین وزیراعظم پر پتھراؤ

Spread the love

انتخابی مہم کے دوران کینیڈین وزیراعظم پر پتھراؤ

 

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو مظاہرین کی جانب سے پتھرائوکا نشانہ بنایا گیا،وہ منگل کواپنی انتخابی مہم پر تھے کہ اس دوران مظاہرین نے ٹروڈو کی شراب خانے سے واپسی پر پتھرائو کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق جسٹن ٹروڈو اس پتھرائو کے دوران محفوظ رہے، مظاہرین کوویڈ 19 ویکسین اور دیگر پابندیوں سے متعلق احتجاج کررہے تھے،ٹروڈو نے لندن انٹاریو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کندھے پر پتھر مارا گیا تھا۔ٹروڈو کی ویکسین مہم 20 ستمبر کے الیکشن کیلئے ایک اہم مسئلہ بن گئی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top