کراچی: سندھ حکومت کا اسکولز کھولنے سے متعلق نوٹیفکیشن

Spread the love

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اسکولز کھولنے  سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، صوبے میں پیر سے مشروط اسکولز کھولے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 30 اگست سے تمام اسکولز کھل جائیں گے، اسکول 6 دن کھلے رہیں گے۔

سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 50 فیصد بچے ایک دن آئیں گے، جبکہ بقیہ 50 فیصد بچے دوسرے دن آئیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top