کالعدم تحریک لبیک اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم، فواد چودھری

Spread the love

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ کچھ دیر پہلے اختتام پذیر ہوا فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ کالعد م ٹی ایل پی سے مذاکرات کے دوران  گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر قانون راجہ بشارت نے حکومت کی نمائندگی کی انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ رات کو دس بجے ہو گا جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور نور الحق قادری شریک ہوں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top