برطانیہ میں پیٹرول کرائسز ختم کرنے کے لیے آرمی کو تیار کردیا گیا۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلسل چوتھے دن پیٹرول پمپس کی بندش پر آرمی کو مدد کے لیے تیار کیا گیا۔
لندن میں شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ نہیں بنا: شہزاد اکبر

لندن میں شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ نہیں بنا: شہزاد اکبر