ٹبی سولگی لڑکی اغوا

Spread the love

   ایس ایچ او تھانہ لعل گڑھ محمد وسیم ہاشمی کی ٹیم نے فوری پیچھا کر کے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا

مجاہد حسین ولد فرید بخش قوم دایہ سکنہ ٹبی سولگی نے 15 پر اطلاع دی کہ میری بیٹی ص کو ملزم کاشف وغیرہ اغوا کر کے زنا بالجبر کیلیے لے جا رہے ہیں پولیس میری مدد کرئے تو اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ لعل گڑھ محمد وسیم ہاشمی نے سیف اللہ ضیا اور فہد رفیق معہ کانسٹیبلان ایک ٹیم تشکیل دی

جنہوں نے فوری پیچھا کر کے تمام ملزمان کو گرفتار کر کے قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے انہیں حوالات میں بند کر دیا

داجل کے نواحی گاوں بستی گدارہ میں باؤلے کتے نے 13 افراد کو کاٹ لیا

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top