وزیرِ اعظم کو آج لوئر دیر میں جلسے سے روک دیا گیا Posted on March 11, 2022 by الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارلیمنٹیرنز کو الیکشن مہم میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پبلک آفس ہولڈرز پر الیکشن مہم میں حصہ لینے پر بدستور پابندی ہو گی۔ اعلامیے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن نے ضابطۂ اخلاق پر نظرِ ثانی کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے کیا ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ کمیشن نے وزیرِ اعظم عمران خان کو لوئر دیر میں جلسہ کرنے سے روک دیا ہے۔ واضح رہے کہ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں وزیرِ اعظم عمران خان آج لوئر دیر میں جلسہ کرنے والے ہیں
احتساب اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری تحصیل جام پور کے تمام احساس کفالت سنٹرز پر کرپشن عروج پر۔ April 24, 2021 0 اسسٹنٹ کمشنر جام پور نے صحافیوں پر پوری تحصیل جام پور کے احساس کفالت سنٹرز پر پابندی لگادی جبکہ دوسری طرف تحصیل جام پور کے […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان ویڈیو گیلری رینجرز، پولیس کی مشترکہ کارروائی،ڈکیت گرفتار May 21, 2021 0 رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی 25 سے زائد […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری جاوید لطیف کی ضمانت خارج جاوید لطیف گرفتار April 27, 2021 0 لاہور کی عدالت میں مسلم لیگ نون کے رہنما جاویدلطیف کے خلاف ریاست مخالف کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نے جاوید لطیف کی ضمانت […]