نیلم منیر نے کیا دعا کی؟

Spread the love

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے دعائیہ پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ جسمانی یا ذہنی بیماری میں مبتلا ہر شخص کو ﷲ تعالیٰ ایسی شفا عطا کرے کہ پھر بیماری کا کوئی نشان باقی نہ رہے

انسٹاگرام پر نیلم منیر کی دعا کو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا اور ساتھ ہی متعدد لوگوں نے انکی دعا پر آمین بھی لکھا۔

اس کے علاوہ نیلم منیر نے اپنی ایک تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں ناخن نہیں چبا رہی بلکہ میں اس وقت بہت زیادہ حوصلہ افزا محسوس کر رہی ہوں اداکارہ کی اس تصویر کو ان کے اکاؤنٹ پر ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top