موٹر سائیکل سوار اسپتال وارڈ کے میں آگیا Posted on October 1, 2021October 1, 2021 by ضلعی اسپتال شیخوپورہ میں موٹر سائیکل سوار وارڈ میں آگیا شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایک نوجوان کے موٹرسائیکل سمیت وارڈ میں داخل ہونے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ موٹرسائیکل سوار نے آئی سی یو سے مریضہ کو دوسرے وارڈ میں شفٹ کیا۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال اظہر امین نے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث سرکاری عملے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ایم ایس اسپتال نے موقف اختیار کیا کہ اسپتال انتظامیہ کی ساکھ خراب کرنے کے لیے کہانی بنائی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتال کی سیکیورٹی پر مامور کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کے لیے بھی لکھا جائے گا۔
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے اہم مطالبہ کردیا September 5, 2021 0 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں ہوئے خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان ویڈیو گیلری سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اراضی نیلامی میں خریدنے والا شخص کون ؟ May 21, 2021 0 شیخوپورہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اراضی نیلامی میں خریدنے والے شخص چوہدری محمد بوٹا ورک کا تعلق فیصل آباد روڈ کی آبادی بھکھی […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری مفاہمت کی بات پارلیمان سےشروع ہونی چاہیے، حنا کھر October 2, 2021 0 مفاہمت کی بات پارلیمان سےشروع ہونی چاہیے، حنا کھر پیپلز پارٹی کی سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ مفاہمت کی طرف جانا […]